PML-N govt made country's defence impregnable
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی قائدین سید احمد خان،فضل الرحیم ایڈوکیٹ،صفت زرین،نیاز اے نیازی،محمد کوثر ایڈوکیٹ،غلام حضرت انقلابی ایڈوکیٹ،راجا خان اور دوسروں نے کہا کہ مسلم لیگ پاکستان کا خالق جماعت ہے اور ساتھ ہی پاکستان کے دفاع کو بھی ناقابل تسخیر بنانے کا سہرا بھی مسلم لیگ ن کی حکومت کے سر ہے۔28مئی […]
