چترال کارنر
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی چترال کارنر کو اردو میں ’’گوشہ چترال‘‘ لکھا جائے گا یہ معمولی نام اور عام ترکیب نہیں بلکہ دوبئی کی محمد بن راشد لائبریری میں قائم ہونے والا کتابوں کا خانہ (شیلف) ہے اس خانے میں چترال اور گلگت کے اندرکی علا قے کی زبان اور تاریخ وثقافت پر انگریزی، […]





