آہ! میرے ’’بابا‘‘ بھی چلے گئے
تحریر: یاسمین الہی قاضی بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا کل نفس ذائقۃ الموت (ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکھنا ہے) اے اللہ بے شک میں لوٹ کر تیری ہی طر ف آنا ہے۔ دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر اکثر
