آپ کی ذہنیت خراب ہے، پریاں بکاؤ مال نہیں ہوتیں
سید حیدرعلی شاہ بیٹیاں تو بہت پیاری ہوتی ہیں، یہ باپ کے اس لئے قریب ہوتی ہیں کیونکہ یہ ایسے کسی چیز کی ڈیمانڈ نہیں کرتے جس سے باپ ناراض ہو جائے۔ ان کا پیار بھی لالچ سے پاک ہوتا ہے۔ بیٹی رب کی طرف سے انعام ہے، رحمت ہے۔ ماں کے قدموں کے نیچے جنت
