چترال کی جنگلی حیات کا تحفظ کیسے ممکن ہے
پروفیسر رحمت کریم بیگ ریاستی دور کے بعد وائلڈ لاءف کا محکمہ قائم کیا گیا اور کافی تعداد میں سٹاف مقرر کئے گئے جس سے نوجوانوں کو روزگار ملا۔ ان کے ابتدائی تربیت کے بعد کئی وادیوں کی جنگلی حیات کی دیکھ بال کا فریضہ سونپا گیا اور کام بڑی حد تک کامیاب رہا مگر […]




