یہ ہوتا رہا تو تھوڑی اور چلے گی
پس وپیش اے۔ایم۔ خان سوشل میڈیا نے ہمیں ڈیجیٹل دُنیا میں لے آئی۔ اب چترال میں چند الفاظ یا مرکب جو برائے نام اعزاز و القاب کی صورت میں دئیےاور لئے جاتے ہیں اُودھم مچا دی ہیں۔ چترال میں ایک دوسرے کو، خود کو، اپنے خاندان کے کسی فرد کو ایک ٹائٹل کا حقدار بنا […]





