Headlines

IMG 20210927 WA0007 e1632718931494

روڈ تعمیر میں مسلسل تاخیر کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال(محکم الدین) ایون کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر میں مسلسل تاخیر کے خلاف مسلم اینڈ کلاش ڈیفنس کونسل کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسہ ایون جنالی میں منعقد ہوا جس میں رمبور، بمبوریت، بریر اور ایون کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین سابق کونسلر ابراہیم بریر، وجیہہ الدین، آصف رضا، سابق کالاش

روڈ تعمیر میں مسلسل تاخیر کے خلاف احتجاجی جلسہ Read More »