بلدیاتی انتخابات: ٹکٹوں کیلے رسہ کشی شروع
چترال (محکم الدین) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا اعلان ہوتے ہی چترال میں مختلف پارٹیوں کے امیدوار پارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے کوشش کر رہے ہیں اور بعض ٹکٹ کے خواہشمند امیدوار ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹیوں کو خیر آباد کہہ کر دوسری پارٹیوں میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں تاکہ پہلی پارٹی سے





