اب جبکہ
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات اب جبکہ سورج مشرق سے نکلتا ہے مجھے قیامت کا انتظار کیوں ۔۔اب جبکہ چاند کی پھیکی پھیکی چاندنی میرے آنگن میں بھی کھیت کرتی پے مجھے راتوں کی سیاہی کا پقین کیوں ہو ۔اب جبکہ بہار آنے کا مجھے پورا یقین ہے مجھے خزان سے ڈر کیوں لگے […]





