پھلدار پودے اور گورزین
جس کھیت سے دھقان کو میسر نہیں روزی – اس کھیت کے ہر خوشہء گندم کو جلادو پروفیسر رحمت کریم بیگ چترال ایک پہاڑی ملک ہے، یہاں زراعت کے لئے کفالت کی حد تک زرعی زمین بہت کم لوگوں کے پاس ہے، چترال کے بیشمار پہاڑ اس کی اصل وجہ ہیں جہاں جہاں ہموار زمین […]





