بلدیاتی انتخابات میں کالاش کمیونٹی کے دس افراد کامیاب
چترال (محکم الدین) حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والےدس مردو خواتین امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ شاعرہ کالاش کمیونٹی کی وہ نوجوان تعلیم یافتہ خاتون ہیں جنہوں نے پہلی مرتبہ الیکشن میں اقلیتی جنرل کونسلر کی نشست کیلئے حصہ لیا اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لے
بلدیاتی انتخابات میں کالاش کمیونٹی کے دس افراد کامیاب Read More »





