غم بھی نعمت ہے
نوائے سُرود شہزادی کوثر کبھی کبھی لگتا ہے کہ اگر دنیا میں غموں، دکھوں اور پریشانیوں کا وجود نہ ہوتا تو زندگی کتنی سہل ہو جاتی۔ ہر چہرے پر شادمانی ہوتی، ہر سمت قہقہے گونجتے، سب کے لبوں پر مسکراہٹ پھیلی ہوئی ہوتی۔ نہ کسی کی ناراضی کا خوف پریشان کرتا، نہ





