انسانی عقل، علم اور اس کا استعمال
تحریر: زار خان حضور چترالی دین اسلام اور قرآن شریف میں اللہ تعالی انسان کی عقل کے استعمال پر بڑا زور دیتا ھے۔ یعنی جو چیز انسان کو دوسرے تمام حیوانات سے ممتاز کرتی ھے یعنی ھمیں حیوان نہیں کہا جاتا ھے بلکہ انسان کہا جاتا ھے ھم دوسرے حیوانوں کی طرح اٹھتے بیٹھتے ھیں





