اولین بااختیار خواتین
ایڈوکیٹ نیاز اے نیازی آج سے چونتیس سال پہلے کی بات ہے جب میں پرائمری اسکول رائین، تورکھو کا طالب علم تھا۔ اسکول کی چھٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے دائیں جنالی میں لوگوں کا اجتماع دیکھا۔ تجسس ہوا کہ دیکھیں کیا ماجرا ہے۔ اجتماع میں گھس گیا اور یہ دیکھ کر مجھے بے حد […]





