امریکہ میں چترال کے دو سفیروں سے ملاقات
میری ڈائڑی کے اوراق سے شمس الحق قمرؔ (دوسری قسط) اس خاکے کی پہلی قسط میں ہم امریکہ میں مقیم چترال کی دو اہم شخصیات، روزیمن شاہ اور نگہت شاہ سے ایک ملاقات کا ذکر کر رہے تھے۔ ہم اُن کے دفتر میں بیٹھ کر دوپہر ڈھلنے تک محوِ گفتگو رہے اور پھر ہم اُن […]





