وہ جو تم بھول گئے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی پاکستان میں انتخابات کا وبائی مرض آنے سے پہلے فلسطین کے مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا تھا جس روز ہم ووٹ ڈالنے گئے اس روز فلسطینیوں کے اوپر دشمن کے جنگی مظالم اور جرائم کو چار ماہ پورے ہوئے تھے وہی فلسطین، وہی غزہ اور وہی مظالم وہ جو […]










