ہم سبق کیوں نہیں سیکھتے؟
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات ہمارے سامنے دنیا کی تاریخ عیان پڑی ہے ۔۔تجربات ہیں ۔۔حکایات ہیں۔عروج و زوال کی داستانیں ہیں ۔۔۔ان کی وجوہات ہیں ۔۔۔عروج کیسے، کب ،کس طرح آتا ہے ۔۔۔زوال کیوں، کیسے، کس طرح آتا ہے ۔۔دنیا میں قوموں کی تاریح کی روشن مثالیں ہیں ۔۔یہ ایک مسلمہ حقیقت […]





