چیف جسٹس، جیلیں اور اِنصاف
سید احتشام بخاری ملک میں جاری افراتفری کی وجہ سے پاکستان بھر کی جیلوں میں بند حوالاتیوں اور قیدیوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پی ٹی آئی اور حکومت کی لڑائی کی وجہ سے راولپنڈی، پشاور اور لاہور کی جیلوں میں بند حوالاتیوں اور قیدیوں کو وارنٹی یا ٹرائل کی پیشیوں […]





