سید غفار استاد 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
استاد الاساتذہ سینگور کے سید غفار استاد 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کرلی۔ چترال(گل حماد فاروقی)چترال میں کئی اساتذہ اور ہزاروں شاگردوں کا استاد سید غفار سکنہ سینگور 96 سال کے عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ چترال کے پہلے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں۔ […]





