چترال کا پہلا سفر
غالباً 1965 تک مڈل سٹنڈرڈ کا امتحانی سنٹر ہائی سکول چترال ہی تھا۔ لوٹکوہ اور سب ڈویژن مستوج کے سارے امیدوار یہاں امتحان دیا کرتے تھے۔یہ 1964 کے فروری کا مہینہ تھا۔ گھر سے چترال روانگی کی تاریخ یاد نہیں آرہی ہے۔ مجھے اتنا یاد ہے کہ 26 فروری کو ہمارا مڈل سٹنڈرڈ کا امتحان […]
