ملکی اورغیرملکی قربانی
ظفر اللہ پرواز بونی عید قربان کے اور قریب،دنیا کے ہر گوشے میں رہنے والے مسلمان خوشی کے انتظار میں پیرو جوان، کبیر و صغیر، امیر و غریب سب خوشیاں سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ ساتھ ساتھ مصروف با صاحب ثروت افراد کی عید کی خریداریاں اور مویشی منڈیوں میں قربانی کےلیے جانوروں کی چھان
