Headlines

پولیو مہم میں غفلت برتنے پرملازمت سے برخاستگی کا حکم

پیر کے روز ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کے زیر صدارت اجلاس میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر فیاض رومی نے 12مارچ سے شروع ہونے والی پولیو مہم کا مکمل جائزہ پیش کیا اور اس دوران غفلت کے مرتکب اہلکاروں کی نشاندہی کی۔ ڈی سی نے پولیو سے متعلقہ حکام کو سخت تنبیہ کرتے […]

پولیو مہم میں غفلت برتنے پرملازمت سے برخاستگی کا حکم Read More »