پاک فوج کا اعزاز
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خبر آئی ہے کہ عالمی ادارہ گلوبل فائرپاور نے پاک فو ج کو دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج قرار دیا ہے رپورٹ کے مطابق 2019کے بعد پاک فوج کی عالمی پوزیشن میں 8درجہ بہتری آئی ہے نئی رپورٹ کے مطابق جاپان، فرانس، برازیل، اسرائیل، جرمنی اور کینڈا کو پاکستان […]




