قانون کی عملداری
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی جڑنوالہ پنجاب میں سرکاری املا ک اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو جلا نے کے جو حالات سامنے آئے وہ اچانک رونما نہیں ہوئے بلکہ مسلسل رونما ہونے والے وحشت ناک واقعات کا تسلسل تھے وطن عزیز پا کستان میں ایسے واقعات باربار کیوں سراٹھا تے ہیں پڑوسی ملک افغانستان […]




