اطالوی سماج کی ایک جھلک
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اردو میں اٹلی کے لئے اطالیہ کا نام بھی مروج ہے۔ اطالوی معاشرہ اپنی الگ انفرادیت کا حامل ہے۔ خاموشی اس معاشرے کی نمایاں خصوصیت ہے۔ بس سٹاپ، ریلوے سٹیشن پر یا کسی پارک اور ریسٹورنٹ میں لوگوں کا جمگھٹا ہوگا مگر کھسر پھسر نہیں ہوگی۔ کسی کی آواز سنائی […]




