Culture

موڑکھو تاریخ کے آئینے میں

 نوجوان شاعر، ادیب اور اب مورخ، شہزادہ تنویر الملک تنویرؔ کی خوبصورت تصنیف “موڑکھو (تاریخ کے آئینے میں) میرے ہاتھ میں ہے جسے ڈائریکٹریٹ آف کلچر خیبر پختون خوا نے زینت طبع سے اراستہ کیا ہے۔ اس قابل قدر کاوش پر مصنف اوراس کی تخلیقی اور تحقیقی کام  کو چند الفاظ کا نذرانہ پیش کرنے

موڑکھو تاریخ کے آئینے میں Read More »

قابل تقلید روایت

یاد ماضی شیرولی خان اسیرؔ اہل چترال پر الله کا کرم ہے کہ وه مہمان نواز ہیں۔ مہمان جس گھر میں بھی آئے وه گھر والے بڑی خوشی کے ساتھ اس کا استقبال کرتے ہیں اوراپنی بساط کے مطابق اس کی خاطر توضع کرتے ہیں۔ مہمان نوازی ویسے بھی خیبر پختونخواه کے لوگوں کی مشہور

قابل تقلید روایت Read More »

Sher

بھولی بسری یادیں- ھائی سکول چترال

شیرولی خان اسیرؔ زیر مطالعہ کتاب/ رسالہ سینٹینئیل ماڈل سکول چترال کے طلبائے قدیم اور اساتذہ کی یاداشتوں کا مجموعہ ہے جسے اولڈ بوئز ایسوسیشن چترال نے ادارہ نوائے چترال لاہور کے تعاون سے روان سال کے شروع میں شائع کیا ہے۔ یہ سکول کسی زمانے میں سٹیٹ ھائی سکول چترال کہلاتا تھا، چترال کا

بھولی بسری یادیں- ھائی سکول چترال Read More »