میں نے کب کب قانون توڑا؟
شیرولی خان اسیر سرکاری ملازمت کے دوران بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جنہوں نے سرکاری قوانین و ضوابط کی مکمل پیروی کی ہو۔ ہم لوگ جو قانون اللہ کی خلاف ورزی سے باز نہیں آتے تو اپنے جیسے بندوں کے بنائے ہوئے رولز اینڈ ریگولیشنز کی کیونکر پرواہ کریں؟ البتہ میں سرکاری قوانین پر […]
