تاریخ نویسی میں علماء کا حصہ
صدا بصحرا ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی تاریخ نو یسی میں علماء کا حصہ ہمیشہ نمایاں رہا ہے مولانا محمد یونس خا لد کی تازہ تصنیف ’’ریا ست چترال کی تاریخ اور طرز حکمرانی‘‘ اس علمی سلسلے کی نئی کڑی ہے جس میں پا کستان کے شمال میں افغا نستان، تا جکستان اور چینی صو بہ سنکیانگ
