روح، موسیقی اور منصورشباب
موسیقی سے وابستہ لوگ میرے حساب سے تین طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو اپنے لئے گاتے ہیں۔ بس وہ گاتے ہیں اور لطف اٹھاتے ہیں اپنی ذات کی حد تک۔ انہیں اس بات سے کوئی سروکار نہیں ہوتا کہ ان کی گائیگی کے طرز، الفاظ کی ادائیگی، دھن کی بنت اور موسیقی کے […]





