Culture

workshop

گواربتی زبان کے حوالے سے تین روزہ وکشاپ کا اہتمام

ارندو(نامہ نگار) گزشتہ دنوں علاقائی زبانوں پر کام کرنے والا ادارہ  فورم فار لینگوئج انیشیٹیو اسلام آباد کے زیر انتظام ارندو اور اس کے گردو نواح میں بولی جانے والی قدیم زبان گواربتی  بولنے والی  کمیونٹی کے لیے تین روزہ  ارتھوگرافی اور رائیٹرز ورکشاب کا  انتظام کیا گیا، پروگرام کے سہولت کار مئیر چترال کے

گواربتی زبان کے حوالے سے تین روزہ وکشاپ کا اہتمام Read More »

kalash 2

معروف کالاش شخصیت آمدن شاہ ماتمی گیت کے ساتھ سپرد خاک

چترال (محکم الدین) ہفتے کے روز کالاش ویلی بمبوریت کے مقام برون میں تینوں کالاش ویلیز کے سینکڑوں افراد نے آشکبارانکھوں سے معروف کالاش شخصیت آمدن شاہ کو آخری رسومات کی آدائیگی کے بعد فائرنگ کی گھن گرج اور ڈھول کی تھاپ پر ماتمی گیت اور رقص کے ساتھ سپرد خاک کردیا۔ آمدن شاہ کالاش

معروف کالاش شخصیت آمدن شاہ ماتمی گیت کے ساتھ سپرد خاک Read More »

kalash 1

کالاش قبیلے کے سال کا اخری تہوار اختتام پذیر

چترال (محکم الدین) ساڑھے تین ہزار سال قدیم تہذیب کے حامل کالاش قبیلے کے سال کا اختتامی سرمائی معروف تہوار چترمس ( چوموس) منگل کی شام برون ڈانسنگ پلیس بمبوریت میں ڈھول کی تھاپ پر مردو خواتین کے رقص کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ وادی میں منفی 12ڈگری سنٹی گریڈ سردی کے باوجود پہلی مرتبہ

کالاش قبیلے کے سال کا اخری تہوار اختتام پذیر Read More »