BRIEF NEWS

NGOs thanked for helping affectees

اپنے ایک اخباری بیان میں ا نہوں نے کہاکہ مصیبت کی گھڑ ی میں بروقت متاثرہ خاندانوں کی مدد کرکے ان اداروں نے اُن کے دل جیت لئے ہیں ۔ریشن کے عوام ورلڈفوڈپرگرام کے ذمہ داروں کاشکریہ کرتے ہوئے اُمیدرکھتے ہیں کہ آئندہ بھی وہ اپنا تعاون جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ

NGOs thanked for helping affectees Read More »

Relief goods distributed by Chitral Scouts

اُرسون ،شیشی کوہ اور مداک لشٹ کے مقامات پر سیلاب اور زلزلہ زدگان میں گرم کپڑے، کمبل، ترپال اور بستر کی تقسیم کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موسم سرما کی شدت کو کم کرنے کے لئے ان سرد علاقوں میں ان اشیاء کی شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھیں جس کے لئے انہوں نے مختلف

Relief goods distributed by Chitral Scouts Read More »