کتابوں کی صنعت
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی یہ خوش آئند بات ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلا م اباد میں ادبی میلوں کے کامیاب انعقاد کے بعد پشاور میں ادبی میلے کا اہتمام ہونے جا رہا ہے اور یہ میلہ بھی کامیابی سے منعقد ہوگا اس کا سلسلہ بھی کراچی کی طرح پشاور میں بھی روا یتی […]







