IMG 20211007 WA0002 e1633581510118

اردو میں پی ایچ ڈی

چترال (پریس ریلیز): چترال کے نواحی گاوں چیوڈک سے تعلق رکھنے والے لیکچرر احمد والی شعبہ اردو میں یونیورسٹی اف پشاور سے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔
لیکچرر احمد گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل سکول چترال سے 2004میں میٹرک، گورنمنٹ ڈگری کالج چترال سے2006 و2009 ایف ایس سی اور بی اے کرنے کے بعد یونیورسٹی اف پشاور سے شعبہ اردو میں 2011 گولڈ میڈل کے ساتھ ایم اے پاس کر لی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest