3 Replies to “Bad politics costs Chitral multi-million infrastructure project”

  1. ہمارا المیہ یہ ہے کہ ترقیاتی کاموں کو سیاست کی نذر کرتے ہیں۔ ہمارے لیڈر ذاتی مفادات کے لئے قومی مفادات کو انا کی بھینٹ چڑھا دیتے ہیں۔ میں کسی بھی این جی او کی وکالت نہیں کرتا مگر اتنا سوال کرنا اپنا حق سمجھتا ہوں کہ چار سال تک ضلع چترال کا ناظم اعلیٰ رہنے والا مغفرت شاہ اپنے گذشتہ چار سالوں کے دوران ایک پیدل پل قوم کو بتا دے کہ انہوں نے تعمیر کی ہو۔۔۔۔ اب دو سال مزید ہوگئے ہیں اس خلیفہ وقت کو اقتدار میں آئے ہوئے، ذرا ایک انچ گلی دکھادیں کہ انہون نے اپنے فنڈ سے تعمیر کیا ہوا۔ یہ لوگ دوسرے کے کاموں کو اپنے کھاتے میں ڈالنے کے قائل اور ماہر ہیں اور ان جیسے لوگون کے لئے پشتو میں زبردست مقولہ ہے مگر وہ یہاں پر بیان نہیں کیا جاسکتا۔ شرم انکو آتی نہیں، این جی او کے ہیلی کاپٹر اور گاریان انکی عیاشی کے لئے ملتی ہین اور نزلہ غریب عوام پر گرتا ہے۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے ان جیسون کیلے

  2. Very unfortunate . Some so-called leaders discourage organizations instead of facilitating them just to promote their own interests.

  3. Thanks to Maghfirat Shah the non Chitrali Nazim Shishi Kuh who started this blame game. It seems SRSP management is upset because of the negative role played by Magfirat Shah and co in Chitral. The people of Drosh Tehsil should rise against this regime who deprived the area in district gov budget and also force NGOs to leave the region.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *