Power supply from Golen Gol from June: PML-N

اس سلسلے میں ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر کام زور وشور سے جاری ہے۔ جوٹی لشٹ نیشنل گرڈ اسٹیشن سے ٹرانسمیشن لائن بچھا کر جغور تک مکمل کیا گیا ہے اور گولین تک لائن بچھانے کا کام آئیندہ ایک ماہ کے اندر اندر مکمل کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق اس کے بعد پاؤر ہاؤس کا ایک یونٹ چالو کرکے چتراُل کے سو دیہات کو بجلی کی فراہمی شروع ہوجائیگی۔انہوں نے کہا کہ اس سال لواری ٹنل کا بھی افتتاح کیا جائیگا۔اس مقصد کے لئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف جون کے مہینے میں چترال کا دورہ کرینگے اور وعدے کے مطابق چترال کو بجلی کی فراہمی بھی اور لواری ٹنل کو عام ٹریفک کے لئے کھولنے کا افتتاح کرینگے۔]]>

One Reply to “Power supply from Golen Gol from June: PML-N”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *