Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Yaftali to contest for PA seat from upper Chitral

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے متحد ہ یوفت یونین کے ارگنا ئز ر ، ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر اور شہزادہ محی الدین کے دست راست کی حیثیت سے 40 سالوں تک عوام کی خدمت اور ترجمانی کا فریضہ انجا م دیا ہے قوم کٹو رے ، رضا خیل ، محمد بیگے، خوش احمد ے ، سنگلے اور بابا ایوب کی تمام اولاد کے لئے میں نے سیاسی محاذ پر کام کیا ہے اب یہ ان اقوام کی باری ہے کہ میری 40 سالہ خدمات کے صلے میں مجھے ووٹ دے کر کامیاب کریں ۔ اسلام بھی ہمیں احسان کے بدلے احسان کا سبق دیتا ہے اخباری بیان میں امیر اللہ خان یفتالی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے عوام کی حقیقی قیادت سامنے آئے گی تو چترال کا دوسرا ضلع بحال ہوگا اور سی پیک کے فوائد سے عوام کے لئے خوشحالی کا نیا دور آئے گا ۔اُنہوں نے اُمیدظاہر کی ہے کہ یوفت اور دیگر اقوام انہیں باری اکثریت سے کا میاب کرائیں گے ۔]]>

You might also like
2 Comments
  1. Shah khan qureshi says

    Timely step. we support Yaftali.He has the ability ancd courage to fight for our rights.

  2. muhamad iqbal says

    welcome decision we are support you. yaftali go ahead……..

Leave a comment

error: Content is protected!!