Urdu News

bashir

طلحہ محمود: چترال کا مقدمہ

بشیر حسین آزاد​سیاست میں ایسے لوگ کم ہی ملتے ہیں جو عہدے نہ ہونے کے باوجود کسی علاقے کی محرومیوں کو اپنا دکھ سمجھ کر اس کے لیے آواز اٹھائیں۔ گزشتہ دنوں چترال پریس کلب لوئر چترال کے صحافیوں کے وفد نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیٹر طلحہ محمود سے ان کی رہائش گاہ […]

طلحہ محمود: چترال کا مقدمہ Read More »

گبور روڈ

گبور روڈ پر برف ہٹانے میں رکاوٹ، ٹھیکدار کی غفلت اصل وجہ قرار

رپورٹ: خَیرالدین شادانی گبور روڈ پر اس وقت برف کی مقدار غیر معمولی حد تک زیادہ ہے اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی اپنی بھرپور کوشش کے ساتھ صفائی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ میری ذاتی تصدیق کے مطابق مشینری کو آگے بڑھانے میں اصل رکاوٹ ایک مخصوص موڑ پر پیدا ہو رہی ہے جہاں

گبور روڈ پر برف ہٹانے میں رکاوٹ، ٹھیکدار کی غفلت اصل وجہ قرار Read More »

Faizi 1

امریکہ کے بغیر

داد بیداد ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی چند سال پہلے یہ بات ناممکن لگتی تھی کہ دنیا امریکہ کو چھوڑ کر آگے بڑھے گی۔ ایک سال پہلے امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ کے فلسطینی مسلمانوں پر حملے بند کرنے کی قرارداد کو آٹھویں بار ویٹو کر دیا تو چینی نمائندے نے نہایت شائستہ اور جچے

امریکہ کے بغیر Read More »

faizi

اخونزادہ مُلا

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی لاسپور سے شندور کی طرف جا تے وقت درہ شندور کے عین دہا نے پر اخونزادہ ملا کا ایسا ہی مزار ہے جیسا کہ کسی گمنا م ولی کا مل کا مزار درہ لواری کے دہا نے پر چترال سکا وٹس کی چو کی کے صحن میں واقع تھا لواری

اخونزادہ مُلا Read More »

sahar 1

اقبال الدین سحر کے لیے تعزیتی ریفرنس

چترال: مورخہ سترہ جنوری دو ہزار چھبیس چترال میں منعقدہ ایک تعزیتی ریفرنس میں مقررین نے ممتاز شاعر، نثر نگار، اداکار اور گلوکار اقبال الدین سحر کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ اقبال الدین سحر نے کھوار زبان میں ادب کی نئی اصناف متعارف کرائیں، جن میں مزاحیہ

اقبال الدین سحر کے لیے تعزیتی ریفرنس Read More »