این ایف سی ایوارڈ — ایک تباہ کن المیہ
تحریر – خیرالدین شادانی پاکستان کے مالیاتی نظام کی بنیاد سمجھا جانے والا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ آج وہی نظام بن چکا ہے جس نے وفاق کو کمزور اور صوبائی اشرافیہ کو طاقتور بنا دیا ہے۔ جس تصور کے تحت یہ نظام بنایا گیا تھا، اس کی روح عوامی ترقی تھی، مگر حقیقت یہ ہے […]





