خطیب شاہی مسجد چترال کی نوجوانوں کو منشیات سے بچنے کی اپیل
چترال( بشیر حسین آزاد) خطیب شاہی مسجد چترال نے آج نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے استعمال سے ہر صورت بچیں کیونکہ یہ نہ صرف صحت کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ تعلیم، کیریئر اور خاندان کے ساتھ تعلقات کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ مولانا نے […]
خطیب شاہی مسجد چترال کی نوجوانوں کو منشیات سے بچنے کی اپیل Read More »




