چترال فلور ملز اور انتظامیہ
انتہائی افسوس کے ساتھ آج یہ لکھنا پڑ رہا ہے چترال کے سادہ لوح عوام کے جائز حقوق دن دہاڑے غصب کرنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ایک طرف صورت حال یہ ہے کہ لوگ مٹھی بھر آٹے کو ترس رہے ہیں اور دوسری طرف عوام کو ملنے والی سبسیڈائزڈ گندم بے چارے عوام کو […]





