جس کی صنعت ہے روح انسانی
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات معاشرے کا وہ نمایان طبقہ جو سچ مچھ معاشرہ بناتا ہے سنوارتا ہے استاد ہے۔ نسل انسانی پنپتی ضرور ہے لیکن تربیت پانے کے لیۓ اسے استاد کی ضرورت پڑتی ہے۔۔ استاد لوگ انسانیت کی تاریخ میں ہر انقلاب کے ضامن رہے ہیں اس لۓ استاد مسیحا ہے اور […]





