انجینئر تیمور شاہ آف دروش انتقال کر گئے
چترال: معروف سیاسی وسماجی شخصیت انجینئر تیمور شاہ ولد حاجی اقبال شاہ سکنہ لنگہ دروش علالت کے باعث آج پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ انکی جسد خاکی دروش منتقل کی جارہی ہے۔ نماز جنازہ کل 8نومبر بروز پیر نماز جنازہ دن 2بجے ویٹرنری ہسپتال دروش میں ادا کی کرنے کے بعد آبائی قبرستان […]





