چترال انفارمیشن اینڈ ہیلپ گروپ
دو مہینے پہلے جدید دور کے ایک قدیم ”فقیر“ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ حالانکہ ہمیں فقیر لوگ بالکل نہیں پسند۔ مگر جس معاشرے کا ہم حصہ ہیں اس میں مستند بات بازاروں میں گھومنے والے اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر کے پاس انہی کا حصہ دکھائی دینے والے مجذوب افراد کو سب سے […]




