حکومت سیاحت کے نام پر مدک لشٹ کے عوام کو بے گھر نہ کرے: عمایدین
محمد ارشاد پشاور: مدک لشٹ کے عمائدین میر عزر خان سابق چیرمین، سرفراز شاہ سابق یونین ناظم اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا خیبر پختون خواہ حکومت کمراٹ ٹو مدک لشٹ کیبل کار پروجیکٹ کیلئے مدک لشٹ کے غریب لوگوں کے زرعی زمینوں اور گھروں کو عوام کو اعتماد میں لیے بغیر زبردستی سیکشن […]
حکومت سیاحت کے نام پر مدک لشٹ کے عوام کو بے گھر نہ کرے: عمایدین Read More »





