بلدیات سے آگے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خیبر پختونخوا میں بلدیا تی انتخا بات کا پہلا مر حلہ اختتام کو پہنچا 6قیمتی جا نیں ضاءع ہوئیں 13بے گناہ شہری زخمی ہوئے ایک شہری خود اپنی گو لی کا نشا نہ بن کر زند گی کی بازی ہار گیا نتیجے میں 17اضلا ع کے اندر 4شہروں کے مئیر





