Chitrali student gets US scholarship
چترال (بشیر حسین آزاد ) چترال کے گاؤں درخناندہ ایون سے تعلق رکھنے والا طالب علم امریکہ کے مشہور اور اعلی تعلیمی ادارہ وٹکم کمیونٹی کالج میں ماسٹرز ان ہوسپٹیلٹی اینڈ ہوٹل منیجمنٹ کی سکالر شپ پہ پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔ محمد فرید نے الیکٹریکل انجینئرنگ کے بعد اپنا شعبہ تبدیل کرکے […]
