Norwegian project expires, funds may lapse
چترال (خصوصی رپورٹ) چترال کی ترقی کے لئے حکومت ناروے کے امداد سے شروع کیا جانیوالا چترال انٹگریٹڈ ڈویلپمنٹ پروگرام (CIADP) بالآخر اپنے اختتام کو پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق اگلے سال سے یہ پراجیکٹ چترال میں کوئی کام نہیں کر سکے گی۔ اس پراجیکٹ کے چترال کے تحت مختلف یونین کونسلوں میں وسیع پیمانے
