پسوم گول مستوج میں شدید سیلاب
چترال(بشیر حسین آزاد)سب ڈویژن مستوج میں پسوم گول میں شدید سیلاب آیا ہے جس کی رخ چنار کی طرف بتایا جارہا ۔مستوج سے محمد اسحاق خان کے مطابق ابھی تک سیلاب کی وجہ سے کوئی تباہی نہیں ہوئی ۔لوگ خطرے کے پیش نذر گھروں اور دکانات کو خالی کرنے میں مصروف عمل ہیں۔سیلاب کی شدت […]
