JUI releases list of candidates
چترال (بشیر حسین آزاد) جمعیت علماء اسلام نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل کونسلوں کے لئے پارٹی کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل کونسلوں کے لئے مختلف وارڈز اور مخصوص نشستوں کیلئے پارٹی امیدواروں کی تفصیل جاری کر دی گئی ہے۔ […]
