General

Membership drive ends

چترال (جہانزیب) وحدت اساتذہ کی رکنیت سازی مہم اختتام پزیر ہو کر تحصیل انتخابات مکمل ہو گی۔ محمد سعید الحق کنونئیر وحدت اساتزہ چترال نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ چترال میں اساتذہ کرام کی تربیت ،زمہداری اور کردار سازی کے حوالے سے وحدت اساتذہ کی طرف سے چلائے جانے والے رکنیت سازی مہم مکمل

Membership drive ends Read More »